سکندرِاعظم

By: انجم سلطان شہبازMaterial type: TextTextPublication details: لاہور زاہد بشیر پرنٹرز 2010DDC classification: 891.439, ANJ Summary: فہرست ۔ دریچہ ۔ سکندر اعظم سے جڑے اہم کردار ۔ سکندر کا حلیہ ۔ مقدونیہ ۔ سورج کے رتھ کا سفر ۔ حرب وضرب ۔ سمندری روح ۔ ملکہ اولمپیاس ۔ شاہ فیلقوس ۔ جدید منجنییق ۔ بیوسی فالس، سکندرکس گھوڑا ۔ ڈیماکس تھنیز، ایتھنز کا خطیب ۔ میزا ارسطو کی درسگاہ ۔ جل پری یا سورج کی بیٹی ۔ ایرسٹانڈر کی پیش گوئیاں ۔ کرہ ارض ۔ جستجواور تجس ۔ ارسطو ۔ شہری نظام حکومت ۔ سکندر اعظم میدان عمل میں ۔ قلو پطرہ ۔ مقدونیہ میں نیابت ۔ پہلی جنگ اور پہلا سکندریہ ۔ کائیرونیا کا میدان جنگ ۔ سکندر اعظم ایتھنز میں ۔ اداس ملکہ ۔ فیلقوس کا خط ۔ فیلقوس کا قتل سکندر کی تخت نشینی ۔ باغی قبائل کی سر کوبی ۔ گھاٹی کے زنداں میں ۔ تھیبز کی بربادی ۔ ٹرائے کی جانب ۔ دشمن کی سرحد میں بیس کیمپ ۔ فتوحات کا سلسلہ ۔ پراسرار گرہ اور ایشیا کا بادشاہ ۔ اسوس کی جنگ ۔ دمشق کی عورتیں ۔ برسین سے شادی ۔ سمندر کے دروازے ۔ صور کی فتح ۔ غزوہ کا محاصرہ ۔ سیوہ کا سفر ۔ درندوں کی ملکہ ۔ پرسی پولیس ۔ کوروش اعظم ۔ داراکا تعاقب اور قتل ۔ پر،سورج اور سلطنت ۔ آسائشات کی بیماری ۔ فلوٹس کا قتل ۔ مقبوضات کا انتظام اور پیش قدمی ۔ فلسفی کلیس تھینز ۔ دریائے آموسے آگے ۔ ستھیوں کی مصالحت ۔ قلعہ صغد کی فتح ۔ سکندراعظم کی باختری سردار کی بیٹی سے شادی ۔ کلائٹس کی موت ۔ اندر دیوتا کی سرزمین میں ۔ ٹیکسلا راجہ امبھی چند کی اطاعت ۔ پوٹھوہار کا دروازہ ۔ ٹیکسلا سے روانگی ۔ پورس سے معرکی آرائی ۔ سکندر کی واپسی ۔ سکندر کی یلغارکا پس منظر اور تاریخی جائزہ ۔ سکندر اور پورس کی معرکہ آرائی پر تبصرہ ۔ جہلم کے کنارے تاریخی جنگ کا جائزہ ۔ جہلم سے کوچ ۔ صحرائے مکران کا سفر ۔ وسیع سلطنت کا نظم و نسق ۔ ہفا اشن کی علالت اور موت ۔ بابل میں قیام ۔ سکندر کی موت ۔ سکندر کے جانشین ۔ اختتامیہ
Tags from this library: No tags from this library for this title. Log in to add tags.
    Average rating: 0.0 (0 votes)


TLS v. 3.0.1 by LISolutions
Koha 18.0504 (Oct. 2018)

Powered by Koha