TY - BOOK AU - حسن نثار TI - کالے قول U1 - 690.5, ح۔س۔ن 2017 PY - 2017/// CY - لاہور PB - ماورا پبلشرز N1 - انتساب جھوٹ بولنے والوں کے نام ۔ کم تولنے والوں کے نام ۔ ملاوٹ کرنے والوں کے نام ۔ دو نمبر دوائیں بنانے والوں نے نام ۔ رشوت کھانے والوں کے نام ۔ گھوسٹ سلولوں ، کھوسٹ ملازمین، گھوسٹ پولنگ سٹیشنز کے نام قبضہ گروپوں کے نام ۔ گدھے کا مٹن بنانے والوں کے پاس ۔ مردہ جانوروں کی انتڑیوں سے ککنگ آئل بنانے والوں کے نام ۔ ہسپتالوں کی ویسٹ سے بچوں کے فیڈر بنانے والوں کے نام ۔ پیشہ ور گواہوں اور جھوٹے حلف اُٹھانے والوں کے نام ۔ آئین کے شق 62۔63 کے نام ۔ چوہے کے گوشت سے سموسے بنانے والوں کے نام ۔ ضمیر فروش قلم کاروں کے نام اور فتویٰ فروش ملاؤں کے نام ۔ پلی بارگین ایجاد کرنے والوں کے نام ۔ جعلی ڈگریوں کے نام ۔ چوروں، ڈاکوں، جیب کتروں اور نقب زنوں کے نام N2 - انتساب جھوٹ بولنے والوں کے نام ۔ کم تولنے والوں کے نام ۔ ملاوٹ کرنے والوں کے نام ۔ دو نمبر دوائیں بنانے والوں نے نام ۔ رشوت کھانے والوں کے نام ۔ گھوسٹ سلولوں ، کھوسٹ ملازمین، گھوسٹ پولنگ سٹیشنز کے نام قبضہ گروپوں کے نام ۔ گدھے کا مٹن بنانے والوں کے پاس ۔ مردہ جانوروں کی انتڑیوں سے ککنگ آئل بنانے والوں کے نام ۔ ہسپتالوں کی ویسٹ سے بچوں کے فیڈر بنانے والوں کے نام ۔ پیشہ ور گواہوں اور جھوٹے حلف اُٹھانے والوں کے نام ۔ آئین کے شق 62۔63 کے نام ۔ چوہے کے گوشت سے سموسے بنانے والوں کے نام ۔ ضمیر فروش قلم کاروں کے نام اور فتویٰ فروش ملاؤں کے نام ۔ پلی بارگین ایجاد کرنے والوں کے نام ۔ جعلی ڈگریوں کے نام ۔ چوروں، ڈاکوں، جیب کتروں اور نقب زنوں کے نام ER -